: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،7اپریل(ایجنسی)فسرٹ لانسر علاقے کے احمد نگر میں سٹی پولیس نے ایک22سالہ خانگی فوٹوگرافر کو ایک 19سالہ لڑکی کو اغوا اور عصمت دری کے الزام میں گرفتارکرلیا۔آصف
نگرپولیس کے مطابق نوازشریف پر الزام ہے کہ مراد نگر کی 19سالہ لڑکی کو چنددن قبل فسرٹ لانسرمیں واقع رہائش گاہ میں اغوا اور عصمت دری کی۔لڑکی کے والدین کی شکایت پر دو اپریل کو پولیس نے نواز شریف پر کیس درج کرلیا۔مزید تحقیقات جاری ہے۔